Learning Urdu
Lesson 12
Three-word sentences
تین لفظی جملے
تین لفظی جملے میں چیز کا نام پہچانیں اور مکمل جملہ پڑھیں۔
1.یہ قلم ہے۔
2.یہ کتاب ہے۔
3.وہ چاند ہے۔
4.یہ پانی ہے۔
5.وہ تارا ہے۔
6.یہ روٹی ہے۔
7.یہ ٹوپی ہے۔
8.وہ پھول ہے۔
Learning Urdu
تین لفظی جملے میں چیز کا نام پہچانیں اور مکمل جملہ پڑھیں۔