Learning Urdu
Lesson 11
Two-word sentences
دو لفظی جملے
دو لفظوں کے مختصر جملے پڑھیں۔ ہر جملے کے آخر میں رکیں۔
1.پانی دو۔
2.اب آؤ۔
3.کتاب پڑھو۔
4.قلم دو۔
5.یہ لو۔
6.ادھر آؤ۔
7.روٹی کھاؤ۔
8.یہ دیکھو۔
Learning Urdu
دو لفظوں کے مختصر جملے پڑھیں۔ ہر جملے کے آخر میں رکیں۔